لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211قرآن کي نگاہ ميں مثالي خاتون کي خصوصياتdownloadicon-1
212قرآن کي نگاہ ميں مثالي خاتون کي خصوصياتdownloadicon-1
213قرآنِ کريم اور عورت کا مقامdownloadicon-1
214قرآنِ کریم اور عورت کا مقامdownload-disicon-0
215قرآنِ کریم میں "حجاب" سے متعلق آیاتdownload-disicon-1
216قيام قيامت کے وقت سے آگاہي خدا کے ساتھ مخصوص نہے اور وہي ہے جو بارش کو نازل کرتاہے اور جو کچھ ماؤں کے رحم ميں ہے اسے جانتاہے، اور کوئي شخص نہيں جانتا کہ وہ کل کيا کرے گا اور کوئي نہيں جانتا کہ وہ کس زمين پر مرے گا صرف خدا ہي عالم و آگاہ ہے- [لقمان ، 34download-disicon-0
217قيامت(اور اس کے واقع ہونے کے لمحے) کے راز صرف خدا جانتاہے، کوئي پھل اپنے چھلکے سے باہر نہيں نکلتا، کوئي مونث حاملہ نہيں ہوتي اور ککوئي وضع حمل نہيں کرتي مگر اسي کے علم کے ساتھ اور جس دن ان لوگوں کو پکارے گا کہ کہاں ہين وہشريک جو تم ميرے ليے بناتے تھے؟ توdownload-disicon-0
218ليکن جب اسے جنم ديا تو ديکھا کہ وہ لڑکي تھي ) عرض کيا : خدا وندا ! ميں لڑکي کو جنم ديا ليکن خدا اس سے آگاہ تھا کہ اس نے کيا جنم ديا ہے (پھر اس نے کہا ) لڑکا لڑکي کي طرح نہيں ہوتا ( اور لڑکي عبادت گاہ کي خدمت کي ذمہ داري لڑکے کي طرح انجام نہيں دے سکتي ) اdownload-disicon-0
219ليکن جس کے پاس (آسماني) کتاب کا کچھ علم نہ تھا، اس نے کہا ميں اسے آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے لے آؤں گا اور جب سليمان نے اس (تخت) کو اپنے پاس موجود ديکھا تو کہا کہ يہ سب ميرے پروردگار کے فضل سے ہے تا کہ وہ مجھے آزمائے کہ کيا ميں اس کا شکر ادا کرتاہوں يا کفراdownload-disicon-0
220مائيں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلاتي ہيں (يہ) اس کے ليے ہے جو دودھ پلانے کے دور کي تکميل کرنا چاہے اور اس (باپ) کے ليے جس کے وہاں بچہ پيدا ہواہے ضروري ہے وہ ان (ماؤں) کو (دودھ پلانے کي مدت ميں) مناسب طريقے سے خوراک اور لباس دے (اگرچہ وہ طلاق لے چکي ہdownload-disicon-0
221مائيں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلاتي ہيں (يہ) اس کے ليے ہے جو دودھ پلانے کے دور کي تکميل کرنا چاہے اور اس (باپ) کے ليے جس کے وہاں بچہ پيدا ہواہے ضروري ہے وہ ان (ماؤں) کو (دودھ پلانے کي مدت ميں) مناسب طريقے سے خوراک اور لباس دے (اگرچہ وہ طلاق لے چکي ہdownload-disicon-0
222مادي چيزوں ميں سے عورتيں ، اولاد اور مال جو سونے چاندي کے ڈھير وں پر مشتمل ہو منتخب گھوڑے ، جانور ار زراعت لوگوں کي نظر ميں پسنديدہ بناديئے گئے ہيں ( تاکہ ان کے ذريعے ان کي آز مائش اور تربيت ہو ليکن )يہ چيزيں (اگر انسان کے اصلي مقاصد کے لئے ذريعہ بنيں پھdownload-disicon-0
223مرد عورتوں کے سرپرست اور خدمت گزار ہيں ان برتريوں کي وجہ سے (جو نظام اجتماعي کے لحاظ سے) خدا تعالي نے ايک کو دوسرے پر دي ہيں اور ان اخراجات کي بنا پر جو وہ اپنے مال سے (عورتوں کےليے) کرتے ہيں اور نيک اور صالح عورتيں وہ ہيں جو متواضع اور منکسر المزاج ہيںdownload-disicon-0
224مردوں کے لئے اس ميں سے جو کچھ ان کے والدين اور رشتہ دار چھوڑ جائيں حصہ ہے اور عورتوں کے لئے بھي جو کچھ ان کے والدين اور رشتہ دار چھوڑ جائيں حصہ ہے۔ چاہے وہ مال کم ہو يا زيادہ يہ حصہ مقرر اور لازمي ہے ۔ [نساء ، 7 ]download-disicon-0
225مشرک اور بت پرست عورتيں جب تک ايمان نہ لے آئيں ان سے نکاح نہ کرو (اگر چہ تمہيں کنيزوں ہي سے رشتہ تزيج کيوں نہ قائم کرنا پڑے کيونکہ) ايماندار کنيزيں آزاد بت پرست عورت سے بہتر ہيں اگرچہ ان کي زيبائي، دولت، شخصيت اور وقعت) تمہيں بھلي معلوم ہوتي ہو اور اپني عdownload-disicon-0
226ملکہ نے کہا بادشاہ کسي آبادي والے علاقے ميں داخل ہوتے ہيں تو اُسے تہيں نہيں کرکے رکھ ديتے ہيں اور وہاں کے با عزت لوگوں کو ذليل کرديتے ہيں- (جي ہاں) ان کے کام ايسے ہي ہوتے ہيں- [نمل ، 34 ]download-disicon-0
227منا فق مرد اور عورتيں سب ايک ہي گروہ سے ہيں وہ برے کاموں کا حکم ديتے ہيں اور اچھے کوموں سے روکتے ہيں اور اپنے ہاتھوں کو ( سخاوت اور بخشش سے ) باندھ ليتے ہيں انھوں نے خدا کو فراموش کرديا ہے اور خدا نے ان کو بھلا ديا ہے ( اس نے اپنے رحمت ان سے منقطع کرلي ہےdownload-disicon-0
228مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]download-disicon-0
229مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]download-disicon-0
230ميں (اس وقت جنگ کو خلاف مصلحت سمجھتي ہوں لہذا) ايک قيمتي تحفہ اس کي طرف بھيجتي ہوں تا کہ پتہ چل جائے کہ ميرے ايلچي کيا خبر لاتے ہيں- [نمل ، 35 ]download-disicon-0
231ميں نے ايک عورت کو ديکھا ہے جو وہاں کے لوگوں پر حکومت کر رہي ہے اور اس کے پاس سب کچھ ہے، خصوصا بہت عظيم تخت- [نمل ، 23 ]download-disicon-0
232مگر ايسے مرد، عورتيں اور بچے واقعا دباؤ اور جبر کا شکار تھے کہ جن کے پاس (اس آلودہ ماحول سے نجات پانے کےليے) نہ کوئي چارہ تھا اور نہ کوئي راہ- [نساء ، 98 ]download-disicon-0
233نيز ( ياد کرو اس وقت کو) جب ہم نے تمہيں فرعونيو ں کے چنگل سے رہائي بخشي جو مسلسل تمہيں سخت ترين طريقے سے تکليف وآزار پہنچاتے تھے تمہارے بيٹوں کے سر کاٹ ليتے اور تمہاري عورتوں کو (کنيزي کے لئے )زندہ رہنے ديتے اور اس ميں تمہارے پرور دگار کي طرف سے تمہاري سdownload-disicon-0
234وہ ( اپنے خيال ميں ) اللہ کے لئے بيٹيوں کے قاتل تھے وہ ( اس سے ) منزہ ہے (کہ اس کي اولاد ہو ) ليکن اپنے لئے وہ کچھ چاہتے جو انھيں پسند ہوتا ہے ۔ [نحل ، 58 ]download-disicon-0
235وہ اور ان کي بيوياں (بہشت کے محلوں اور درختون کے) سايوں کے نيچے تختوں پر تکيہ لگائے ہوئے ہوں گے- [يس، 56 ]download-disicon-0
236وہ ايسے لوگ ہيں جو کافر ہوگئے ہيں، اور تمہيں مسجدالحرام (کي زيارت) سے روکاہے، اور تمہاري قربانيوں کے قربان گاہ کي جگہ پہنچنے سے مانع ہوئے، اور اگر يہ بات نہ ہوتي کہ صاحب ايمان مرد اور عورتيں تمہاري بے خبري ميں تمہارے پاؤں تلے روندے جائيں گے، اور اس طرح سےdownload-disicon-0
237وہ خدا وہ ہے کہ جس نے تمھيں ايک ہي نفس سے پيدا کيا ہے اور اس کي بيوي کو اس کي جنس (اور نوع) سے قرار ديا ہے تاکہ اس سے سکون حاصل کرے ۔ اس کے بعد وہ اس سے نزديک ہوا تو وہ ايک ہلکے سے (بوجھ کے ساتھ) حاملہ ہوگئي کہ جس کے ہوتے ہوئے وہ اپنے پروردگار سے دعا کي (download-disicon-0
238وہ خدا وہ ہے کہ جس نے تمھيں ايک ہي نفس سے پيدا کيا ہے اور اس کي بيوي کو اس کي جنس (اور نوع) سے قرار ديا ہے تاکہ اس سے سکون حاصل کرے ۔ اس کے بعد وہ اس سے نزديک ہوا تو وہ ايک ہلکے سے (بوجھ کے ساتھ) حاملہ ہوگئي کہ جس کے ہوتے ہوئے وہ اپنے پروردگار سے دعا کي (download-disicon-0
239وہ وقت ياد کرو جب اس شخص کو جسے خدا نے نعمت دي تھي اور تم نے بھي اس پر احسان کيا تھا، تم اس سے کہتے تھے کہ اپني بيوي کو روکے رکھو اور خدا سے ڈرو (اور تم اسے يہ بات بار بار کہتے تھے) اور تم اپنے دل ميں ايک چيز چھپائے ہوئے تھے کہ جسے خدا نے آشکار کرنا تھا اdownload-disicon-0
240وہ وقت ياد کرو جب اس شخص کو جسے خدا نے نعمت دي تھي اور تم نے بھي اس پر احسان کيا تھا، تم اس سے کہتے تھے کہ اپني بيوي کو روکے رکھو اور خدا سے ڈرو (اور تم اسے يہ بات بار بار کہتے تھے) اور تم اپنے دل ميں ايک چيز چھپائے ہوئے تھے کہ جسے خدا نے آشکار کرنا تھا اdownload-disicon-0